آئزابیلا

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Isabella

Sabel la Ca.jpg

پیدائش: 1451ء

انتقال:1504ء

سپین کی ملکہ 1469ء میں اراگون کے بادشاہ فرڈی ننڈ سے شادی کی اور اس کی شریک سلطنت بنی۔ 1492ء میں غرناطہ پر قبضہ کیا اور مسلمانوں کے ساتھ یہودیوں کو بھی سپین سے نکال باہر کیا۔ کولمبس اسی کے زیر سرپرستی 1492ء میں نئی دنیا کی کھوج میں نکلا تھا۔