آئس ہاکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آئس ہاکی
Ice Hockey sharks ducks.jpg
آئس ہاکی
مجلس انتظامیہ بین الاقوامی آئس ہاکی فیڈریشن
پہلی دفعہ کھیلی گئی انیسویں صدی کینیڈا
خصائص
رابطہ مکمل رابطہ
ٹیم کے کھلاڑی 6 فی طرف (گول ٹینڈر سمیت)
زمرہ بندی ٹیم کھیل, سرمائی کھیل
لوازمات ہاکی پک، ہاکی لاٹھی، ہاکی بائک اور سکیٹس، ہاکی ہیلمیٹ، کندھے پیڈ، کہنی پیڈ، ہاکی پتلون، جوک (یا خواتین کے لئے جل)، شن پیڈ، ہاکی موزے، گردن گارڈ، منہ گارڈ، ہاکی جرسی، ہاکی کے دستانے
جائے وقوعہ ہاکی رنک
اولمپکس 1920 (گرما)
1924 تاحال (سرما)

آئس ہاکی یا برفانی ہاکی (Ice hockey) ایک ٹیم کھیل ہے جو کہ برف پر کھیلا جاتا ہے۔ اس میں سکیٹیرز کی دو ٹیموں ہوتی ہیں جو کہ لاٹھی(ہاکی) کا استعمال کرتے ہوئے ایک سخت ربڑ ہاکی پک کو مخالف ٹیم نیٹ کے میں پہنچانے کی کوشش کرتی ہیں۔

رجسٹرڈ کھلاڑیوں کی تعداد بلحاظ ملک[ترمیم]

بمطابق دسمبر 2012ء [1][2]

ملک کھلاڑی % آبادی کا
Flag of Canada.svg کینیڈا 617,107 1.799%
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ 511,178 0.163%
Flag of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ 95,094 0.934%
Flag of Sweden.svg سویڈن 69,921 0.768%
Flag of Russia.svg روس 64,326 0.047%
Flag of Finland.svg فن لینڈ 70,595 1.304%
Flag of Germany.svg جرمنی 27,068 0.033%
Flag of Switzerland.svg سویٹزرلینڈ 26,166 0.342%
Flag of Japan.svg جاپان 19,975 0.016%
Flag of France.svg فرانس 17,381 0.026%
Flag of Austria.svg آسٹریا 11,202 0.136%
Flag of Slovakia.svg سلوواکیہ 9,034 0.165%
Flag of Norway.svg ناروے 6,893 0.146%
Flag of Italy.svg اطالیہ 6,774 0.011%
Flag of the United Kingdom.svg برطانیہ 5,119 0.008%
Flag of Denmark.svg ڈنمارک 4,405 0.079%
Flag of Kazakhstan.svg قازقستان 4,067 0.023%
Flag of Ukraine.svg یوکرین 4,003 0.009%
Flag of Latvia.svg لٹویا 3,979 0.182%
Flag of Belarus.svg بیلاروس 3,937 0.041%
Flag of Australia.svg آسٹریلیا 3,721 0.017%
Flag of Hungary.svg مجارستان 3,320 0.033%
Flag of the Netherlands.svg نیدرلینڈز 2,842 0.017%
Flag of Poland.svg پولینڈ 2,575 0.007%
Flag of South Korea.svg جنوبی کوریا 1,636 0.003%
Flag of North Korea.svg شمالی کوریا 1,575 0.006%
Flag of Mexico.svg میکسیکو 1,568 0.001%
Flag of Estonia.svg استونیا 1,510 0.118%
Flag of Belgium (civil).svg بیلجیم 1,490 0.014%
Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ 1,193 0.028%
Flag of Romania.svg رومانیہ 1,093 0.005%
Flag of Mongolia.svg منگولیا 1,001 0.031%
کل 1,549,984

حوالہ جات[ترمیم]