آئنسٹائن میدانی مساواتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عمومی اضافیت
Neutronstar Light Deflection.png
وابستہ موضوعات

ترمیم

آئنسٹائن میدانی مساواتیں (Einstein Field Equations - EFE) آئنسٹائن کے نظریہ عمومی اضافیت میں دس مساواتوں کا ایک سیٹ ہے جس میں ثـقـل کی بنیادی قوت کو مادہ اور توانائی کے سبب وجود میں آنے والے ایک خـمدار زمان و مکاں (spacetime) کہ طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ EFE کو بعض اوقات آئنسٹائن کی مساوات یا آئنسٹائن کی مساواتیں بھی کہـ دیا جاتا ہے جو کہ مناسب نہیں اس طرح اکثر لوگ E=mc2 کی مساوات کو آئنسٹائن سے منسوب کرتے ہیں جو کہ غلط ہے۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]

اضافیتی پیمائشیں