آبا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نائجیریا کے مشرقی علاقے میں ایک شہر جو دریائے آبا کے مشرقی کنارے پر پورٹ ھارکوٹ سے تقریبا 65 کلو میٹر کے فاصلے پر گھنے جنگل کے درمیان واقع ھے۔ بیسویں صدی کے اوائل میں یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا،1915 میں پورٹ ھارکورٹ سے انوگو تک ریلوے لائن بچھائی گئی جو آبا سے گذرتی ھے 1916 میں یہاں ریلوے اسٹیشن بنا اور آبا کا گاؤں سے ایک صنعتی اور تجارتی شہر کی طرف سفر کا آغاز ھوا۔
آبا میں صابن کے کارخانے ھیں،شراب کے کارخانے،کھجور کا تیل نکالنے کے کارخانے ھیں