آبساز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Gnome-devel.svg اس مضمون / موضوع / اصطلاح کا نام گفت و شنید سے ہونے والی اتفاقِ رائے کے بعد پرانے نام ---- آبگر ---- سے تبدیل کردیا گیا ہے۔ اگر آپ کو دائرۃ المعارف کے کسی بھی صفحے پر اس کے لئے کوئی دیگر اصطلاح یا اس کا پرانا نام نظر آئے تو براۂ کرم اسے درست کرکے اس صفحے کے عنوان کی عبارت سے مماثل کر دیجئے۔


- ← آبگرhelium
-

H

Li
اظہار
colorless gas with violet glow (in its plasma state)
عمومی خصوصیات
نام ، علامت ، عدد آبگر ، H ، 1
عنصری زمرہ nonmetal
گروہ ، دور ، احصار 11 s
معیاری جوہری کمیت 1.00794(7)گ/مول
برقی تشکیل 1s1
برقات فی خول 1 (Image)
طبعی خصوصیات
رنگ بے رنگ
حالت گیس
کثافت (0 °س ، 101.325 کلوپاسکل)
0.08988 گرام/لٹر
مائع کثافت (ن پ پر) 0.07 (0.0763 ٹھوس)[1] گ/سم3
نقطۂ پگھلاؤ 14.01 ک، -259.14 °س، -434.45 °ف
نقطہ کھولاؤ 20.28 ک، -252.87 °س، -423.17 °ف
نقطۂ ثلاثہ 13.8033 ک (-259°س), 7.042 کلوپاسکل
Critical point 32.97 ک, 1.293 میگاپاسکل
حرارت ائتلاف (H2) 0.117 کلوجول/مول
حرارت تبخیر (H2) 0.904 کلوجول/مول
حرارت اضافی (25 °س) (H2) 28.836 جول/(مول.کیلون)
بخاری دباؤ
P/Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
at T/K 15 20
جوہری خصوصیات
تکسیدی حالتیں 1, -1
(amphoteric oxide)
برقی منفیت 2.20 (Pauling scale)
آئنسازی توانائی پہلی: 1312.0 کلوجول/مول
کوویلینٹ رداس 31±5 پیکومیٹر
وانڈروال رداس 120 پیکومیٹر
متفرق
قلمی ساخت hexagonal
مقناطیسی ترتیب diamagnetic[2]
حر ایصالیت (300 ک) 0.1805 واٹ/(میٹر.کیلون)
آواز کی رفتار (gas, 27 °C) 1310 میٹر/سیکنڈ
کاس عدد 1333-74-0
مستحکم ہمجاء
اصل مقالہ: آبگر کے ہمجاء
iso NA half-life DM DE (MeV) DP
1H 99.985% 0 تعدیلوں کیساتھ H مستحکم ہے
2H 0.015% 1 تعدیلوں کیساتھ H مستحکم ہے
3H trace 12.32 y β 0.01861 3He

آبساز (Hydrogen) ایک غیرفلزی یا غیردھاتی کیمیائی عنصر ہے جو کہ یک ظرفی (univalent) خصوصیات کا حامل ہے اور بے رنگ و بے بو ہوتا ہے۔ یہ سب سے سادہ اور سب سے ہلکا کیمیائی عنصر ہے، ہائڈروجن کا مطلب یونانی قواعد کی رو سے (ہائڈرو = پانی اور جن = بنانا) پانی بنانے والا ہوتا ہے ، یعنی آبساز۔اس کا ایٹمی نمبر 1 ہوتا ہے۔

  • اردو = آبساز (بمعنی پانی بنانے والا)
  • انگریزی = ہائڈروجن (بمعنی پانی بنانے والا)
  • جاپانی = سوئی سو (بمعنی پانی کی بنیاد)
جب گرم ہائیڈروجن ٹھنڈی ہو رہی ہوتی ہے تو اس میں سے چار مخصوص رنگوں کی روشنیاں خارج ہوتی ہیں۔اسکے علاوہ الٹرا وائیلٹ اور انفراریڈ شعاعیں بھی نکلتی ہیں مگر وہ نظر نہیں آتیں۔
ہائیڈروجن

ہائیڈروجن ایک کیمیائی عنصر ہے جو کہ کمرے کے درجہ حرارت پر گیس کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی ذائقہ اور نہ ہی کوئی رنگ ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ آتش گیر گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی کیمیادان Antoine Lavoisier نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جسکا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن کائنات کا سب سے چھوٹا ایٹم ہے جس میں صرف ایک الیکڑان اور ایک پروٹان ہوتے ہیں جبکہ کوئی نیوٹرون نہیں ہوتا۔ اس کے تین ہم جا ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

موجودہ عہد میں کم و بیش تمام سائنسی حوالہ جات انگریزی میں دستیاب ہو جاتے ہیں۔ ایسا ممکن ہے کہ بوجۂ تنگیِ وقت اردو مضمون میں تمام حوالہ جات درج نا کیئے جاسکے ہوں؛ چونکہ اردو دائرۃ المعارف پر انگریزی بین الویکی ربط (interwiki link) پر موجود مضمون کو ہی بنیاد بنایا جاتا ہے لہٰذا اردو مضمون کے تمام بیانات کے حوالہ جات باآسانی مطالعہ کیئے جاسکتے ہیں۔ آپ بھی انگریزی مضمون سے حوالہ جات کو اردو مضمون میں نقل و چسپاں کرنے میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔


  1. ^ Wiberg, Egon; Wiberg, Nils; Holleman, Arnold Frederick (2001). Inorganic chemistry. Academic Press. p. 240. ISBN 0123526515. http://books.google.com/books?id=vEwj1WZKThEC&pg=PA240. 
  2. ^ Magnetic susceptibility of the elements and inorganic compounds, in Handbook of Chemistry and Physics 81st edition, CRC press.