آبید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آبید (انگریزی:Hydrate) کیمیاء کی اصطلاح میں ایسامادہ ہے جس میں پانی یا پانی کے عناصرشامل ہوں۔آبیدوں کے مابین پانی کی کیمیائی حالت متغیررہتی ہےآبید مرکب کو ہم مرکب کے کلیہ اور پانی کے سالموں کے درمیان نقطہ (.)لگاکرلکھاجاتاہے۔مثال کے طور پر بیریم ہائڈروآکسائڈاوکٹاہائڈریٹ(Ba(OH)2.8H2O) ایک آبیدہ مرکب ہے اس میں پانی کے سالمے ایک خاص تناسب سے اس مرکب کی قلم میں پائے جاتے ہیں جو حرارت مہیاکئےجانےپراس مرکب سے بہ آسانی جداہوکربخارات کی صورت خارج ہوجاتے ہیں۔اور ایسے مرکبات جن کی قلموں سے پانی کا اخراج ہوچکاہے بے آب مرکبات(Anhydrous Compunds)کہلاتے ہیں۔

آبیدوں کی کیمیائی نوعیت[ترمیم]

نامیاتی کیمیاء[ترمیم]

نامیاتی کیمیاء میں آبیدوں سے مراد ایسے مرکبات جن میں پانی یا پانی کے عناصر دیگر سالموں میں شامل ہوں ۔