آبی مانیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آبی مانیٹر
Water monitor
Varanus salvator - 01.jpg
Conservation status
حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Animalia
قسمہ: Chordata
جماعت: Reptilia
طبقہ: Squamata
ذیلی طبقہ : چھپکلی/چھپکلی
خاندان: Varanidae
جنس: Varanus
نوع: V. salvator
Binomial name
Varanus salvator
(Laurenti, 1768)

آبی مانیٹر یا واٹر مانیٹر (Water monitor) (سائنسی نام: Varanus salvator) جنوبی ایشیاء اور جنوب مشرقی ایشیاء کی ایک مقامی بڑی چھپکلی ہے۔ واٹر مانیٹر ایشیاء میں سب سے زیادہ عام مانیٹر چھپکلی میں سے ایک ہیں، اور ہندچین، مالے جزیرہ نما، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت کے مختلف جزائر میں پانی کے قریب علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

کوموڈو ڈریگن

حوالہ جات[ترمیم]