آب گم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آب گم مشتاق احمد یوسفی کی تیسری تصنیف کا عنوان ہے۔ یہ طنزیہ اور مزاحیہ مضامین کا مجموعہ ہے۔ جس میں مندرجہ ذیل عنوانات کے تحت مضامین لکھے گئے ہیں۔

  • غنودیم، غنودیم (ہس و پیش لفظ)
  • حویلی
  • اسکول ماسٹر کا خواب
  • کار، کابلی والا اور الہ دین بے چراغ
  • شہرِ دو قصّہ
  • دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مشتاق احمد یوسفی (2011ء)۔ آب گم۔ Delhi: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی۔ صفحہ: 4۔ ISBN 81-8223-200-7