آتش زنی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

آتش زنی ایک جرم ہے،[1] جس کے عمومی معنی ہیں کہ جان بوجھ کر، منصوبہ کے تحت، کسی کو نقصان پہنچانے کی غرض سے کسی کی املاک، عمارت یا مذموم مقاصد کے حصول مثلاً بیمہ کے پیسوں کے حصول کے لئے ایسی اشیاء کو نذرِ آتش کر دیا جائے۔[2]


[ترمیم] متعلقہ مضامین

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ آتش زنی 1680ء قدیم فرانسیسی-انگریزی کے مطابق۔ اورسن(1275ء)، قدیم فرانسیسی زبان میں ارسن، روۓ خط برائے لغت۔ ڈوگلس ہارپر، مورخ
  2. ^ آتش زنی ڈکشنری ڈاٹ کام . امریکی ثقافتی لغت برائے انگریزی زبان۔ طباعت چہارم
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں