آتوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آتوم
Atum
آتوم, دنیا کا خاتمہ کرنے والا
تخلیق کا دیوتا
نام مصری حیروغلیفی میں
t
U15
A40
اہم فرقہ مرکز عين شمس
رفیق حیات ایساست[1]

آتوم (Atum) مصری علم الاساطیر میں ایک اہم دیوتا ہے. تسعی (Ennead) مصری علم الاساطیر میں نو دیوتاوں کا مجموعہ تھا۔ عظیم تسعی کی پوجا عين شمس میں کی جاتی تھی جن میں دیوتا آتوم اور اسکی اولاد شو، تفنوت، گب، نوت، اوزیریس، ایزیس، ست اور نفتیس شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Wilkinson, Richard H. (2003). The Complete Gods and Goddesses of Ancient Egypt. Thames & Hudson. p. 150
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آتوم&oldid=736064’’ مستعادہ منجانب