آج ٹی وی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
![]() |
|
| نام | آج |
| آغاز | 2005 |
| ملکیت | بزنس ریکارڈر گروپ |
| ملک | پاکستان |
| موقع (سائٹ) | [www.aaj.tv] |
آج ٹی وی پاکستان کا تفریحی چینل ہے۔ یہ چینل پاکستان کے پہلے کاروباری اخبار بزنس ریکارڈر گروپ کی ملکیت ہے۔ آج ٹی وی سے تفریحی، معلوماتی پروگرام نشر کئے جاتے ہیں۔ ایک کاروباری اخبار کے زیر نگرانی چلنے کی وجہ سے کاروباری خبریں اور تجزیے بھی پیش کئے جاتے ہیں۔
