آخری پیغمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آخری پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سیرت کے موضوع پر پشتو زبان میں عبد الکریم خان مظلوم کی کتاب ہے جو اردو کتاب سیرت سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ملخص پشتو ترجمہ ہے۔