آذری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آذری (Azərbaijanca:Azərbaycan Türkləri ) آذربائیجان کے باشندوں کو کہا جاتا ہے جو زیادہ تر آذربائیجان اور ایران میں آباد ہیں۔ 1905ء میں آرمینیا میں بھی موجود تھے مگر 1905ء سے لے کر 1920ء تک آرمینیائی نسل کے لوگوں نے ان کا قتل عام کیا اور لاکھوں کو ملک بدر کردیا۔ چند ہزار جو رہ گئے تھے انہیں نکارنوکاراباخ کے مسئلہ کی وجہ سے آرمینیا چھوڑنا پڑا چنانچہ اب ان کی تعداد آرمینیا میں نہ ہونے کے برابر ہے۔