آروہی آمروہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


آروہی آمروہی کی تعریف یہ ہے کہ،آروہی کے معنی ہیں "اوپر کو جانا" اورآمروہی کے معنی ہیں "واپس لوٹنا"۔ اس کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے :


آروہی، سا - رے - گا - ما - پا - دھا - نی - سا
آمروہی، سا - نی - دھا - پا - ما - گا - رے - سا

دیگر راگ کے آروہی آمروہی[ترمیم]

مالکونس
سا - گا - ما - دھا - نی - سا
سا - نی - دھا - ما - گا - سا


راگ تلنگ
سا - گا - ما - پا - نی - سا
سا - نی - پا - ما - گا - سا


درباری
سا - رے - گا - ما - پا - دھا - نی - سا
سا - دھا - نی - پا - ما - پا - نی - گا - ما - رے - سا


لازمی نہیں کہ ایک راگ کی آروہی اور امروہی ایک جیسی ہوں، آروہی اور امروہوی کے سُروں کی تعداد مختلف ہو سکتی ہے، جیسے ایمن کلیان:

نی۔رے۔گا۔ما۔دھا۔نی۔ساؔ

ساؔ۔نی۔دھا۔پا۔ما۔رے۔سا

آروہی یا امروہی میں سات سروں کو سمپورن، چھ سروں کو کھاڈو اور پانچ سروں کو اوڈو کہتے ہیں چنانچہ مالکونس ایک اوڈو۔اوڈو راگ ہے کیونکہ اس کی آروہی امروہی دونوں میں پانچ پانچ سر ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ۔ 1999ء باب چہارم، صفہ 15