آریانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آریانہ، تونس

آریانہ (عربی:ولاية أريانة‎) تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 4،22،000 (چار لاکھ بائیس ہزار) نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام اریانہ ہے۔