آریہ ورت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شمالی ہند میں آریاؤں کا تسلط قائم ہوگیا اور مقامی باشندے اُن کے غلام بن گئے یا جنوب کی طرف بھاگ گئے تو انھوں نے اپنے قومی نام پر قدیم ہندوستان کا نام آریہ ورت یعنی آریاؤں کا وطن رکھا۔