آر جی بی رنگ ماڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آر جی بی رنگ

آر جی بی رنگ ماڈل (RGB color model) ایک ماڈل ہے جس میں جمعی رنگ ریڈ- آر سرخ، گرین - جی سبز، اور بلیو - بی نیلے رنگ کی روشنیوں کے امتزاج سے مختلف رنگ بنائے جاتے ہیں۔