آر پی جی – 29

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آر پی جی – 29
 

قسم دبّابہ شکن صاروخ
اصل ملک سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال کی مدت آغاز:1989  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین روسی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المواصفات
وزن 18.8 کلوگرام
لمبائی 1.85 m
قطر

امریکایی دبابہ مزائیل کی حملے کے بعد

بازوکا یا آر پی جی – 29 (روس میں :РПГ-29 Вампир) روس کا بنایا گیا راکٹ لانچر بے جو ٹینک اور بکتر بند لڑاکا ناقل مار ڈالنے کے لیے استعمال ميں آتا ہے۔ اسے روسی کمپنی Bazalt نے بنایا ہے۔ آر پی جی – 29 بنانے کا آغاز 1989 میں کیا گیا۔ یہ راکٹ لانچر خاص طور پر ERA کے بکتر مار ڈالنے کے لیے کام ميں آتی ہے۔ یہ ہتھیار روس، میکسیکو، شام، یوکرین اور ایران کے فوجی سامان میں شامل ہے۔

تاریخچہ[ترمیم]

آر پی جی – 29 یہ ٹینک مار ڈالنے والا ہتیار ہے جو کندھے سے چلایا جاتا ہے۔ اس کا وزن 18.8 کلوگرام ہے۔ اس کی رینج قریب قریب 0.5 کلومیٹر ہے اور یہ 255 میٹر فی دوسری سفر کرتا ہے۔ آر پی جی – 29 نے عراق اور لبنان کی جنگ میں بہت ہی اچھی پرفارمنس دی تھی۔ حزب اللہ نے 2006 میں لبنان کی لڑایی میں اس ہتیار کی مدد سے 20 اسرائیلی دبابوں کو شکست دے دی۔[1] امریکایی قبضے کی فوج نے عراق کی جنگ میں 2003 سے 2011 تک 70 دبابوں کو کھو دیا تھا۔[2]

صارفین[ترمیم]

منابع[ترمیم]

  1. Show Thread – Iran Defense Forum
  2. http://www.muvi.cz/video/yt/xyqFcsD-RrI%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ[مردہ ربط] ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}