آر کیو - 11 ڑوین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| آر کیو - 11 ڑوین | |
| عمومی معلومات | |
| قسم | بغیر پائلٹ کا جاسوس طیارہ |
| بنانے والی کمپنی | AeroVironment |
| استعمال کرنے والے ممالک | امریکہ |
| حالت | فضائیہ میں شامل |
| قیمت | |
آر کیو - 11 ڑوین (انگریزی زبان میں:RQ-11 Raven) امریکہ کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے. اسے کمپنی AeroVironment نے بنایا ہے۔ یہ ڈرون دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے. اس طرز کے ڈرون عام طور پر ہاتھ سے لانچ کیے جاتے ہیں۔
تفصیل [ترمیم]
آر کیو - 11 ڑوین ایک بغیر پائلٹ کا چھوٹا طیارہ ہے۔ یہ 10 کلو میٹر تک اڑان بھر سکتا ہے اور 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ اس کا پورا وزن 1.9 کلوگرام ہے. اس میں لیزر مارکر نصب ہے جو ہوائی جہازوں کی رہنمائی کے لئے کام میں آتی ہے۔ اس کے علاوہ جی پی اس سیسٹم بھی نصب ہے۔
استعمال کرنے والے ممالک [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔