آزاد (سیاستدان)
وکیپیڈیا سے
آزاد سیاستدان ایک سیاسی اصطلاح ہے۔ آزاد سیاستدان ایسے سیاستدان کو کہا جاتا ہے جو کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے کی بجائے آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے۔