آزٹیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
میکسیکو میں آزٹیک اہرام
آزٹیک اہرام

, میکسیکو ریاست]]

آزٹیک
آزٹیک کاسموگرام

آزٹیک سرخ ہندی لوگ تھے جو میکسیکو میں رہتے تھے۔ آزٹیک سلطنت چودہویں سے سولہویں صدی تک چلی۔ وہ اپنے آپ کو "میکسیکی" یا "ناہوآ" کہلاتے تھے۔ آزٹیک لوگ ناہواتل زبان بولتے تھے۔ آزٹیک ثقافت میں کچھ عناصر انسانی قربانیوں پر یقین رکھتے تھے۔ وہ انتہائی درست تقویم کا استعمال کرتے تھے جو 365 دنوں پر مشتمل تھا اس کے علاوہ ان کا ایک مذہبی تقویم بھی تھا جو 260 دنوں پر مشتمل تھا۔


آزٹیک کا دارالحکومت تینوچتیتلان تھا۔ جو ایک جزیرے پر بنایا گیا تھا۔ تینوچتیتلان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک شہر تھا۔



حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]