آسام

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Assam in India (disputed hatched).svg

آسام : بھارت کی ریاستوں میں سے ایک ریاست۔ یہ ریاست، بھارت کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکمہ دسپور ہے۔

یہ ریاست قومی پارکوں کے لئے مشہور ہے۔

فہرست

[ترمیم] قومی پارک

بھارت کا مشہور جانور گینڈا (“رائنوسیراس“) کازی رنگا قومی پارک، آسام میں۔

[ترمیم] آسام اور نباتیات

ریاست آسام گھنے جنگلوں سے، بالخصوص سرسبز پہاڑیوں سے بھری ریاست ہے۔

Orchids are abundantly found in Assam; a variety - Bhatou Phul or Vanda coerulea, the 'Blue Orchid.
This is the real Vanda coerulea, the 'Blue Orchid.

آسام میں بہت سارے قومی پارک، پرندوں کے سینکچوری ہیں۔ جو سیاحوں کے کشش کا مرکز ہیں۔[1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ Directorate of Information and Public Relations 2002

[ترمیم] بیرونی روابط

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آسام&oldid=483220’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں