آساوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
راگ موسیقی
Dhrupad.jpg
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ: ایمن کلیان - بھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ: بھیرویں - گن کلی - للت
ٹوڈی ٹھاٹھ: میاں کی ٹوڈی - ملتانی
کھلچ ٹھاٹھ: راگیشری - تلنگ - تلک کا مود - جھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ: بھیرویں - مالکونس
ماروا ٹھاٹھ: ماروا - پوریا
آساوری ٹھاٹھ: آساوری - درباری
بلاول ٹھاٹھ: کیدارا - پہاڑی - بہاگ
پوربی ٹھاٹھ: پوریا دھناسری - بسنت
کافی ٹھاٹھ: شدھ بہار - پیلو - بھیم پلاس

آساوری راگ، آساوری ٹھاٹھ کا اوڈو سمپورن یعنی آروہی امروہی کو ترتیب سے پانچ اور سات سروں پر مشتمل راگ ہے۔

تشکیل راگ[ترمیم]

گو آساوری ٹھاٹھ میں رکھب شدھ یعنی تیور ہے مگر آساوری راگ میں رکھب کومل استعمال کی جاتی ہے۔ تاکہ وہ جونپوری سے علیحدہ ہو سکے اور وادی سموادی کے فرق سے بھیرویں سے بھی الگ ہو جاتا ہو۔ اسکا مدھم وادی اور رکھب سموادی لیکن بعض گائک مدھم کو وادی اور دھیوت کو سموادی مانتے ہیں جو دونوں طرح درست ہے۔

استعمال[ترمیم]

آساوری صبج کے بعض دوسرے راگ اور راگنیوں کی طرح بے حد شیرین، خوبصورت اور دلکش راک ہے۔ یہ گئی ایک راگوں سے مرکب ہے جن میں گن کلی، کھپ پوڈی، بجونپوری، اور بلہس خانی ٹوڈی شامل ہیں۔ اس راگ کو مذکورہ تمام راگ اور راگنیوں سے بچا کر گانا چاہیے۔

آروہی آمروہی[ترمیم]

درباری کی آروہی آمروہی درج ذیل ہیں:

آروہی سا رے ما پا دھا سا
آمروہی سا نی دھا پا ما گا رے سا

حوالہ جات[ترمیم]

کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 166۔

�œ�¤�� ��³�ƒ� �œ�¢� �Ÿ�˜�ž�¢�Ÿ� �¦�¥�î

�œ�¦� �›�Ž��³� � �Ÿ�¤�¡� �œ� � �œ� � �œ��š�Ž�¢�¡� �œ�� ��œ�Ž� �›�Ž��³� � �ƒ��œ� �¦�¢��¦�¥�î 1�‡��ž�¢�„� �é�â�’�¢�Ž�¹� ��ž�‚�›�Ž�¦� ��³�¥�„� � �Ÿ�‚�Ž� 247�á تجزیہ میں ناکام (lexing error): صیغہ یہاں درج کیجئے