لیپ ٹاپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آغوشیہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
محمولی شمارندے نقل پذیر ہوتے ہیں اور انہیں کئی مواقع یا مقامات پر استعمال کیا جاسکتا ہے

آغوشیہ، آغوشی شمارندہ یا محمولی شمارندہ ایک ایسا شمارندہ ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے - اکثر و بیشتر ایسے شمارندوں کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے -









اردو اصطلاح English term

آغوش
آغوشیہ
آغوشی شمارندہ
دفترِ یاداشت
دفتریہ
دفتری شمارندہ
مَنقول
مَنقولی شمارندہ
متحرک
متحرک شمارندہ

lap
laptop
laptop computer
notebook
notebook
notebook computer
portable
portable computer
mobile
mobile computer

مزید دیکھیے[ترمیم]