آفتاب شعبان میرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آفتاب شعبان میرانیشکارپور،سندھ میں پیدا ہوۓ۔وہ 25 فروری 1990سے 6 اگست 1990ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزیر براۓ دفاع بھے رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔


سیاسی دفاتر
پیشرو
سید قائم علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ
1990
جانشین
جام صادق علی
پیشرو
غوث علی شاہ
وزیر دفاع پاکستان
1993 – 1996
جانشین
شاہد حامد
(نگران)