آق داش
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| آق داش | |
| Ağdaş | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| محل وقوع | 40.65 درجے شمال، 47.4761 درجے مشرق |
| آبادی | 24 ہزار بمطابق 2008ء |
| منطقۂ وقت | مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5) |
|
آذربائیجان میں آق داش کا مقام |
|
آق داش (انگریزی: Agdash،آذری: Ağdaş) آذربائیجان کا شہر ہے۔ 1919ء تک اس کا نام عرش محل تھا۔ یہ 40.65 درجے شمال، 47.4761 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 25 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ جون 1999ء میں زلزلہ سے تباہ ہو گیا مگر اب دوبارہ تعمیر ہو چکا ہے۔