آلاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آلـــہ (machine) - آلاتیات (mechanics) - آلاتی (mechanical) - آلــیـہ (mechanism) - ماہرآلات (mechanic)

اطلاقیہ (appliance) - اخـتـراع (device) - ادات (instrument) - اوزار (tool) - معدات (equipment)

  • آلاتیات کا لفظ ، آلات کے ساتھ یات (مطالعہ) کا مرکب ہے اسکو انگریزی میں mechanics کہا جاتا ہے۔

آلاتیات کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ طبیعیات کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعی جسم (physical bodies) کے رویوں اور ان کی حرکات اور پھر اس کے نتیجے میں ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہو، بطور خاص جب کہ ان پر کوئی قوت لگائی جا رہی ہو۔