آلی مقرو گزرنامہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
آلہ خواندن گزرنامے کا صفحہ، جس پر آلہ خواندن منطقہ سُرخ بیضی میں دکھایا گیا ہے

اصل مقالہ: گزرنامہ

آلہ مقرو گزرنامہ (machine-readable passport)، ایک ایسا گزرنامہ جس میں معطیات کو شناختی صفحہ پر بصریاتی حرف شناسی شکل میں تشفیر کیا جاتا ہے.

2006ء کے اوائل میں پاکستان، آلہ خواندن گزرنامے اور خودکار انگشت شناسی و چہرہ شناسی نظام دونوں حیات پیمائی طرزیات استعمال کرکے، گزرنامہ جاری کرنے والا، دنیا کا پہلا ملک بن گیا [1].





[ترمیم] حوالہ جات




[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں