آل سینٹس چرچ، پشاور
(آل سینٹس کیتھیڈرل چرچ سے رجوع مکرر)
مضامین بسلسلہ |
پاکستان میں مسیحیت |
---|
شخصیات
|
|
باب مسیحیت |
آل سینٹس چرچ پشاور کے قدیمی حصے کوہاٹی گیٹ میں واقع ہے اور 133 (سال تکمیل 1883ء)سال پرانا ہے۔ یہ چرچ مسجد کی طرز پر بنایا گیا ہے جس کے گنبد و مینار بھی ہیں۔