آنزیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آنزیو (Anzio)
Coat of arms of {{{city}}}
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہ لازیو صوبہ صوبہ روما
بلندی 3 میٹر رقبہ 43.43 مربع کلومیٹر
آبادی 46,074 (2004ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ 06(39+) پوسٹ کوڈ 00042
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1


آنزیو (اطالوی: Anzio) اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روم میں واقع ایک ساحلی تفریحی قصبہ ہے، جسکا فاصلہ اطالوی دارالحکومت روم سے 30 کلومیٹر جنوب ہے۔ قصبہ اپنے ماہی گیری کی بندرگاہ کے علاوہ سیاحت کے لیے بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اور یہاں سے جزائر پونٹائن (Pontine Islands) کے لیے کشتیاں اور بحری جہاز چلاۓ جاتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے قصبہ دوسری جنگ عظیم میں اتحادیوں کے لیے اہم ہوائی چوکی تھا۔

قصبہ کا رقبہ 43.43 مربع کلومیٹر اور آبادی لک بھگ 46,074 (2004ء) ہے۔