آورگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آورگا (Avarga) ایک میدان ہے جہاں چنگیز خان کے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد مغول سلطنت کا پہلا خانہ بدوش دار الحکومت قائم کیا گیا۔ آج یہ منگولیا کے خینتی صوبے میں واقع ہے۔

جگہ کا اصل نام اوراگ جس کے معنی منگؤلی زبان منگؤلی میں منبع کے ہیں۔[1] آورگا چنگیز خان کے خاندان کی رہائش سے قریب واقع ہے۔ قبلائی خان اور اس کے جانشینوں کے دور میں یہ چنگیز خان فرقے کا ایک مزار بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Man Genghis Khan, p.29