آچاریہ بھاسکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش: 1114ء وفات: 1185ء

ہندوستانی حساب دان اور ماہر نجوم ۔ اس کی کتاب سدھانت سردمنی ، جس میں حساب الجبرا اور نجوم کے الگ الگ باب مقرر کیے گئے ہیں۔ وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا ریاضی دان تھا۔ انگریزی میں بھی چھپ چکی ہے۔ اجین کی رصدگاہ کا منتظم تھا۔ اس نے آئزک نیوٹن اور گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز سے پہلے حسابان (Calculus) میں کام کیا تھا۔