آیت اللہ

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

آیت اللہ ایک خطاب ہے جو شیعہ مسلمان اپنے بہت بڑے علماء کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا لفظی مطلب ہے ،اللہ کی نشانی، ۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اصولِ دین اور فقہ اور شریعت میں مسلمہ علم رکھتے ہوں۔ شیعہ مسلمان اپنے مسائل کے شریعت کے مطابق حل کے لیے ان سے رجوع کرتے ہیں۔

[ترمیم] مشہور آیت اللہ