آیت اللہ سیستانی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سید علی حسینی سیستانی المعروف آیت اللہ سیستانی عراق کے معروف ایرانی نژاد عالم دین ہیں اور فرقۂ اثنائے عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نجف کے حوزہ علمیہ کے مرجع ہیں یا آسان الفاظ میں آیت اللہ عظمٰی ہیں۔ آپ 4 اگست 1930ء کو مشہد، ایران پیدا ہوئے اور 1951ء سے عراق میں قیام پذیر ہیں۔ علاوہ ازیں وہ بعد از جنگ عراق کے ایک اہم سیاسی رہنما سمجھے جاتے ہیں۔ آپ متعدد کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

[ترمیم] بیرونی روابط

آیت اللہ سیستانی کی باضابطہ ویب سائٹ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں