الف لکمہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ألفلکمہ سے رجوع مکرر)
الف لکمہ (kilobyte)، دراصل رقمی اطلاعاتی ذخیرہ کاری اکائی ہے جو کہ 1,024 یا 1,000 لکمہجات کے برابر ہے.
تسمیات [ترمیم]
یہ اِصطلاح دو الفاظ ‘‘الف’’ اور ‘‘لکمہ’’ کا مجموعہ ہے. ‘‘الف’’ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کا مطلب ہے ایک ہزار یا دس سینکڑے [1]. لفظ ‘‘لکمہ’’ کی تفصیل کیلئے دیکھیے مقالہ لکمہ.