ائندریتا رے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ائندریتا رے

معلومات شخصیت
پیدائشی نام ائندرتا رے
پیدائش (1985-03-03) 3 مارچ 1985 (age 39)
اودے پور، راجستھان، بھارت[1][2]
قومیت بھارتی
شریک حیات دگنتھ (شادی. 2018)
عملی زندگی
پیشہ
  • ماڈل
  • فلمی اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ائندریتا رے (انگریزی: Aindrita Ray) (ولادت: 3 مارچ 1985ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[3][4] ائندریتا رے بنیادی طور پر کنڑ فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے 2007ء میں فلم میروانیج سے اداکاری کا آغاز کیا اور متعدد اشتہار میں نظر آئیں، انھوں نے خود کو کنڑ کی ایک معروف اداکارہ کے طور پر اپنے آپ کو قائم کیا۔[5]

ابتدائی زندگی اور پس منظر[ترمیم]

ائندریتا رے 3 مارچ 1985ء کو راجستھان کے شہر اودے پور کے ایک بنگالی خاندان پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے بھائی اور بہنوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔ ممبئی جانے سے پہلے انھوں نے راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنا بچپن گزارا۔[1] اپنے والد، اے کے رے جو بھارتی فضائیہ میں تھے، کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے رہتے تھے اور آخر کار بنگلور میں سکونت اختیار کی۔[6]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ائندریتا رے نے 10 سال ساتھ رہنے کے بعد اداکار دگنتھ منچلے سے 12 دسمبر 2018ء کو شادی کی۔[7][8][9][10]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Aindrita Ray | Manasaare | Meravanige | Yogaraj Bhat | Januma Janumadallu | Nooru Janmaku"۔ www.mybangalore.com۔ 29 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018 
  2. "Archived copy"۔ 25 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2008 
  3. "CCL photosoot 2012"۔ 14 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018 
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Aindrita Ray" 
  5. "Kannada actress Aindrita Ray slapped"۔ Rediff۔ 03 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018 
  6. "I would rather be called cute than sexy!"۔ specials.rediff.com۔ 02 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018 
  7. "I'm really excited I'm marrying my best friend: Aindrita Ray"۔ 19 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018 
  8. "Aindrita Ray and Diganth to get married in December"۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018 
  9. "Paresh Lamba designs Diganth's D-day outfit"۔ 15 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018 
  10. "Peek into Aindrita and Diganth's wedding plan"۔ 15 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018