ائیر بلو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Islamabad Stock Exchange Towers, the Airblue head office

پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ۔ سنہ دو ہزار تین میں اس نے لیز شدہ طیاروں سے آپریشن کا آغاز کیا۔ بارہ ملکی و غیر ملکی مقامات تک اس کی پروازیں ہیں۔جس میں مانچسٹر بھی شامل ہے۔ یہ ائرلائن پی آئی اے کے ایک سابق چیرمین شاہد خاقان عباسی کی ملکیت ہے۔ 28 جولائی 2010 کو ائیر بلو کا ایک جہاز اسلام آباد میں مارگلہ ہلز سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس میں تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہوئے۔ یہ پاکستان میں جہاز کا یہ بڑا حادثہ تصور کیا جاتا ہے ۔

http://www.airblue.com/index.asp

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں