ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراہیم
ابراہیم ہمراہ تیں فرشتوں کے
ذاتی
پیدائش
ابرام

ار کسیدم
وفات
مدفنالخلیل
31°31′29″N 35°06′39″E / 31.524744°N 35.110726°E / 31.524744; 35.110726
شریک حیاتسارہ
ہاجرہ
قطورا
اولاداسماعیل
اسحاق
[[زمران]]
یقسان
مدان بن ابراہیم
مدیان بن ابراہیم
اسباق بن ابراہیم
شوخ بن ابراہیم
مرتبہ

ابراہیم (عبرانی: אַבְרָהָם، جدید اوراہم ، طبری ابراہام, عربی: إبراهيم)، اصلاً اورام یا ابرام (عبرانی: אַבְרָם، جدید ʾAvram ، طبری ʾAḇrām) تین ابراہیمی مذاہب (یہودیت، مسیحیت اور اسلام) کی ایک برگزیدہ شخصیت ہیں۔ خدا اور یہودیوں کے درمیان خاص تعلقات قائم کروانے کی وجہ سے وہ یہودیت میں ”میثاق“ کے بانی سمجھے جاتے ہیں۔ مسیحیت میں انھیں تمام معتقدین (یہودیوں و غیر یہودیوں) کا نقش اول تصور کیا جاتا ہے۔ اسلام میں وہ تمام انبیا کے باپ (ابو الانبیاء) ہیں۔

شجرہ نسب[ترمیم]

تارح
سارہ[1]ابرام (ابراہیم علیہ السلام)ہاجرہحاران
نحور
اسماعیلمِلکہلوطاِسکہ
بنی اسماعیل7 بیٹے[2]بیتوایلپہلی شاخدوسری شاخ
اسحاق (اسحاق علیہ السلام)ربقہلابانبنی موآببنی عمون
عیسویعقُوب(یعقوب علیہ السلام)راحیل
بلہاہ
بنی ادومزلفہ
لیاہ
1. رئبون
2. شمعون
3. لاوی
4. یہوداہ
9. یساکار
10. زبولون
11. دینہ
7. جاد
8. آشر
5. دان
6. نفتالی
12. یوسف (یوسف علیہ السلام)
13. بنیامین


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [Genesis 20:12]: سارہ - ابراہیم کی سوتیلی بہن تھی.
  2. [Genesis 22:21-22]: عُوض، بُوز، قموایل، کسد، حزُو، فِلداس، اور اِدلاف
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔