ابریق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
2200 قبل مسیح کی صراحیاں
1790 میں دریافت ہونے والے لوٹا یا جگ نما برتین


ابریق ایسے برتن کو کہتے ہیں جس میں مائع اشیاء ، عام طور پر پانی، کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جائے۔یعنی ابریق میں چھاگل، صراحی، پانی پینے کا لوٹا، پانی کا ایک ٹونٹی اور دستہ دار برتن وغیرہ شامل ہیں۔ ابریق کی جمع اباریق ہے۔چمکیلی تلوار کو بھی ابریق کہا جاتا ہے۔


مزید دیکھیں[ترمیم]