ابلاغی دستور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شعبہء بعید ابلاغیات (ٹیلی کمیونیکیشنز) میں ؛ ابلاغی دستور یا (communications protocol) دراصل اصول و ضوابط کا ایک ایسا دستہ یا set ہے جو مــواد کی نشریاتی رابطوں (channel) تک ترسیل کے دوران اسکی نمائندگی ، اشارہ گری (سگنلنگ) ، تصدیق اور کسی نقص کی شناخت کے لیۓ استعمال ہوتا ہے ۔