ابن المجوسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن المجوسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اہواز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 994ء (63–64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بنی بویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  ماہر نفسیات ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علی بن العباس المجوسی، عباسی دورِ حکومت کے وسطی زمانے کے طبیب تھے، فارسی الاصل تھے، اہواز سے تعلق رکھتے تھے، علمِ طب علی ابی ماہر موسی بن سیار سے لیا، عضد الدولہ بن بویہ سے منسلک ہوئے اور ان کے لیے طب میں مشہور ایک کتاب تصنیف کی جس کا نام ہے “کامل الصناعہ الطبیہ الضروریہ” یہ کتاب “الکتاب الملکی” (شاہی کتاب) کے نام سے مشہور ہے، اس کتاب میں کل بیس مقالے ہیں اور یہ ابھی تک مخطوطہ کی شکل میں موجود ہے، ابن ابی اصیبعہ کہتے ہیں : “یہ ایک جلیل القدر کتاب ہے جس میں صنعتِ طب کی علمی اور عملی جزئیات موجود ہیں ” اور قفطی کہتے ہیں : “ان کے زمانے میں لوگ ان کی طرف مائل ہوئے اور ان کے درس سے منسلک ہو گئے حتی کہ ابن سینا کی کتاب منظر عام پر آئی اور لوگ اس کی طرف مائل ہو گئے ” ابن المجوسی کی وفات کوئی 400 ہجری کو ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000080188 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جنوری 2021
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2020