ابن المقشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو الفتح منصور بن المقشر، فاطمی دورِ حکومت میں مصر کے مشہور اطباء میں سے تھے، ابن العبری کہتے ہیں : “اصحابِ قصر (محلات، یعنی امیر لوگ) والوں کے ہاں ان کی بڑی منزلت تھی، خاص طور سے العزیز کے دنوں میں، وہ ابن العزیز الحاکم کی خدمت میں رہے اور ان سے اکرام پایا اور جب ابن المقشر بیمار ہوئے تو الحاکم نے خود ان کی عیادت کی، ان کی وفات 392 ہجری کو ہوئی”.

حوالہ جات[ترمیم]