ابن جلجل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سلیمان بن جلجل، اندلسی قرطبی طبیب تھے، چوتھی صدی ہجری کے اواسط میں شہرت پائی، بہت ساری تصانیف کا ترجمہ کیا جن میں قابلِ ذکر 340 ہجری میں یونانی طبیب دیسقوریدس کی کتاب “الادویہ البسیطہ” ہے، ان کی تصانیف میں “طبقات الاطباء والحکماء” ہے جسے فؤاد سید نے قاہرہ میں 1955 عیسوی کو شائع کرایا.