ابن جوزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

( 510ھ ۔ 579ھ / 1116ء ۔ 1201ء )

ابو الفرج عبد الرحمٰن بن ابو الحسن علی بن محمد بن علی بن عبید اللہ قرشی تیمی بکری حنبلی مورخ و محدث۔ ابن جوزی بغداد میں پیدا ہوئے۔ ستر سے زیادہ اساتذہ سے کسب فیض کیا۔ تحصیل علم کے بعد درس و تدریس کا سلسلہ شروع کیا۔ اور اسی دوران میں قرآن مجید کی تفسیر لکھی۔ انھیں قرآن کا پہلا مفسر کہا جاتا ہے۔

ابن جوزی نے بغداد میں انتقال کیا۔

تصانیف[ترمیم]

ابن جوزی نے ڈھائی سو سے اوپر تصانیف یادگار چھوڑیں