ابن سبعین

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

( 614ھ ۔ 9 شوال 669ھ / 1217ء ۔ 1269ء )

ابو محمد عبد الحق بن سبعين اندلس کا مشہور عرب صوفی اور مفکر تھا۔ وحدت الوجود اور اخوت صوفیہ کا علمبردار تھا۔ فریڈرک دوم (پروشیا) کے فلسفیانہ سوالات کے جوابات لکھنے کی وجہ سے یورپ میں زیادہ مشہور ہوا۔

سپین میں پیدا ہوا اور سبتہ میں زندگی گزاری۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں