ابن سید الناس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

( 671ھ ۔ 734ھ / 1263ء ۔ 1334ء )

فتح الدین ابو الفتح محمد بن محمد بن محمد يعمری اشبیلی المعروف ابن سید الناس محدث، فقیہ، مؤرخ اور مشہور سیرت نگار ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

آپ کی ولادت قاہرہ میں ہوئی۔ طلب علم میں اسکندیہ، شام اور عرب کا سفر کیا۔

اساتذہ[ترمیم]

تلامذہ[ترمیم]

تالیفات[ترمیم]

وفات[ترمیم]

مصر میں 734ھ میں قفات پائی۔