ابن قیم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علامہ ابن قیم کا پورا نام حافظ شمس الدین ابو عبداللہ محمد بن ابی بکر بن ایوب بن سعد بن حریز الزرعی الدمشقی تھا اور ابن قیم کے نام سے مشہور ہؤۓ، چھ سو اکیانوے (۶۹۱) ھ میں دمشق کے قریب زرع نامی گاؤں میں ولادت ہوئی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے شاگردوں میں سے ہیں جن کے ساتھ آپ چھبیس سالوں تک مستقل ساتھ رھے ۔
آپ کی تصانیف کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہے جن میں مثال کے طورپر مندرجہ ذیل کا نام لیا جا سکتا ہے :
- اعلام المعوقین
- اغاثۃ اللھفان
- تہذیب سنن ابی داؤد
- زاد المعاد
- الصواعق المرسلۃ
- الطب النبوی
- بدایع الفواید
- الفواید
- اجتماع الجیوش الاسلامیۃ
- تلبیس ابلیس
آپ کی وفات 23 رجب 751 ھ کو ہوئی۔