ابن ہشام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مسلم تاریخ دان |
|
|---|---|
| نام: | ابو محمد عبدالملک بن ہِشام |
| لقب: | ابن ہِشام |
| پیدائش: | |
| وفات: | 218ھ (833ء) |
| مذہب: | مصر |
| فرقہ: | سنی |
| شعبۂ عمل: | تاریخ |
| کام: | سیرت ابن ہشام |
| اثر: | ابن اسحاق |
عبدالملک بن ہشام الحمیری (عربی: أبو محمد عبدالمالك بن هشام) ایک مشہور مسلم مؤرخ اور محدث تھا جو بصرہ میں پیدا ہوا اور فسطاط (قاہرہ) میں وفات پائی۔ نامور مورخ اور نحوی تھا۔ اس کی اہم تالیف سیرت رسول اللہ ہے جو سیرت ابن ہشام کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کتاب اس نے ابن اسحاق کی کتاب المغازی و السیر کی مدد سے ترتیب دی ہے۔