ابونجیب سهروردی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضیاءالدین ابوالنجیب عبدالقاهر سهروردی (490-563)مشایخ صوفیاء میں سے تھے۔سلسله سهروردیه آپ سے ہی شروع ہوتا ہے ۔ سهروردایران میں پیدا ہوۓ آپکا سلسلہ نسب شهابالدین سهروردی سے ملتا ہے جو اس طرح سے ہے عبدالله بن محمد بن عَمویه سهروردی بن شهابالدین سهروردی
آپ احمد غزالی کے صحبت میں بھی رہے ۔آپکوعباسی خلیفہ مستنجدباللہ کی طرف سے کافی تکالیف ملی جس سے آپکی شہادت ہوئی آپ بغداد میں مدفن ہیں۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔