ابو سعید
وکیپیڈیا سے
ابو سعید نام سے معروف شخصیات:
- ابو سعید بہادر خان - ایل خانی کے خان
- ابو سعید میرزا - تیموری سلطنت کے امیر
- ابو سعید بن کچھکنجو - خانان بخارا کے خان
- ابو سعید عبد اللہ عثمان - مرینیان کے سلطان
- ابو سعید ابوالخیر - ایک مشہور فارسی صوفی شاعر جو صوفی روایت کے ارتقاء کے لئے بڑے پیمانے پر اہم کردار ادا کیا تھا
- ابو سعید الخدری - ایک صحابی
- ابو سعید ضرير گرگانی - ایک ریاضیدان
- ابو سعید حسن بن بہرام جنّابی - قرامطہ کے پہلے رہنما-
- ابو سعید احمد سجزی - ایک فارسی فلکیاتدان اور ریاضیدان
- ابو سعید گردیزی - عِلمُ الارض کے ماہر تھے-
- ابو سعید العفیف - پندرہویں صدی میں قاہرہ کے مشہور ڈاکٹر -